Homeسسانڈہ سانڈہ 0 Hamid Shah July 30, 2022 سانڈہ : مشہور جانور ہے جو گرگٹ یا گلہری کی مانند لیکن اس سے بڑا ہوتا ہے۔ اس کی چربی اور تیل دواء مستعمل ہے ۔ مزاج : گرم وتر بدرجہ اول ۔ افعال و استعمال: بطور مقوی ، جاذب رطوبت ، معظم ذکر اور مہیج با عضو تناسل پر مالش کرتے ہیں ۔ Tags س Newer Older