مشہور ہے ۔
رنگ: سرخ زعفرانی ۔
ذائقہ : تلخ بدبودار ۔
مزاج : گرم درجه دوم خشک درجہ دوم
مقدارخوراک: ایک بوند سے ۲ بوند تک
افعال و استعمال: مقوی ذہن وحافظه ، مقوی اعصاب ، دافع امراض بارده بلغمیہ ، نافع وجع القطن ، مقوی معدہ وہاضمہ کا سرریاح ، مقوی باہ ، مصفی خون ، مخرج بلغم ۔ امراض باردہ میں کھلاتے ہیں اور مالش بھی کرتے ہیں ۔ گھی دودھ ہضم کرتا ہے۔ طلاء مقوی میں بھی شامل کرتے ہیں۔