روہنی ، روہن ، پڑانگا

 روہنی :

لاطینی نباتاتی نام SOYMIDA FEBRITUGA

(بنگلہ) روہن ۔ (سنسکرت) پڑانگا ۔ (انگریزی) BASTARD CEDAR .




یہ درخت ۷۰  فٹ اونچا ہوتا ہے۔ پتے ایک ایک ڈالی میں سات سات عدد لگتے ہیں۔

 رنگ: سبز ۔

ذائقہ : تلخ

مزاج: گرم تر ۔

مقدار خوراك: 24 گرام ۔

مقام پیدائش: شمال مغربی دکن ، راجپوتانہ اور سیلون ۔

افعال و استعمال: اسکی چھال کے جوشاندہ کی کلی کرنا گلے کی بیماریوں کو مفید ہے۔ اندرونی طور پر اسہال و پیچش خفقان اور قلب کی بیماریوں کو مفید ہے نیز باری کا بخار دفع کرتا ہے۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.