جوز السرو ،،

جوزالسرو  :

 

 



سرو کا پھل ہے جولکڑی کی گولی سے مشابہ ہوتا ہے۔ کچا سبز۔ پکا زردی مائل

 

 

ذائقه: کسیلا پھیکا۔

 

 

مزاج: سرد درجه سوم خشک درجہ سوم

 

 

مقدار خوراک: ایک گرام سے ڈیڑھ گرام

 

 

افعال واستعمال: قابض و مجفف ہے خون کو بند کرتا ہے۔ مثانہ اور آنتوں کو قوت دیتا ہے۔ جریان منی ،سیلان الرحم، کثرت حیض، اسہال میں سفوف بنا کر کھلاتے ہیں۔ خروج المقعد میں باریک پیس کر زرور کرتے ہیں

 

 

(غیرسمی)

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.