رس بھری ، گوزبیری

رس بھری  :

 لاطینی/ نباتاتی نام   RUBUS IDAEUS

(انگریزی) گوز بری RASBERRY, GOOSEBERRY



اس نبات کے پتے شاخ وغیرہ مکو کے پیڑ کی مانند ہوتے ہیں لیکن اس سے قد میں بڑی ہوتی ہے۔ پھل غلاف کے اندر۔

 رنگ: زرد

ذائقه: لذيذ

مزاج: سردتر ۲-

افعال و استعمال: مہزل بدن اور مقوی طحال ہے ۔ کل افعال میں مثل مکو کے ہے۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.