رس کپور

رس کپور  :

 (انگریزی) .HYDRARGYRI, SUBCHLORIDUM




یہ سیماب ، گل ارمنی ،  پھٹکڑی اور نمک سنگ سے بنایا جاتا ہے ۔

 رنگ: سفید قدرے میلا چمک دار ۔

ذائقہ: شیریں

مزاج: گرم خشک۔

افعال و استعمال: رسکپورکا جوہر اڑا کر آتشک ، قروح خبیثہ اور ضعف باہ میں بکثرت مستعمل ہے۔اس کو جوہرمنقی کہتے ہیں ۔اس کا مرہم زخم ہاۓ آتشک کو دفع کرتا ہے ۔ بغیر تشویہ اس کا استعمال جائز نہیں ۔

سم قاتل۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.