دودھ بھیڑ ، لبن انصان ، شیر میش ، رڈھو کھیر

دودھ بھیڑ :

 (عربی ) لبن انصان ۔ (فارسی ) شیر میش ۔ (سندھی) رڈھوکھیر۔



 یہ بکری کے دودھ کی نسبت غلیظ ہوتا ہے اور اس میں چکنائی زیادہ ہوتی ہے۔

 رنگ: سفید

 ذائقه: بدبودار

مزاج : سرد و تر

مقدار خوراك : 36ملی لیٹر

افعال و استعمال: دیر ہضم اور ثقیل ہے ، دماغ کے جوہر حرام مغز اور قوت باہ کومفید ہے ۔ گوند بول کے ہمراہ کھانسی آنتوں کے زخم اور پیچش کو مفید ہے۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.