جلاپا ، جلاپ جلاپو ، IPOMOEA PURGA ، JALAP

 جلاپا :



 لاطینی نباتاتی نام IPOMOEA PURGA 



 (عربی) جلاپ (انگریزی) جیلپ JALAP۔ (سندھی) جلا پو۔




 ایک گرہ دار جڑ ہے۔ برابر شلغم کے۔ 



رنگ: باہر سے سیاہ ۔اندر سے زردی مائل



 ذائقہ: اول شیریں بعد میں بدمزہ 



مزاج : گرم خشک بدرجہ دوم



 مقدار خوراك: نصف گرام سے ڈیڑھ گرام



 مقام پیدائش: میکسیکو (امریکہ)، اوٹکمنڈ (انڈیا)



مصلح: عرق بادیاں ہمراہ گلقند 



افعال و استعمال: خوب قے اور دست لاتی ہے چونکہ اس سے اسہال، میں بلغم  و مائیت خارج ہوتی ہے اس لیے درد شکم ، عرق النساء ، لقوہ ، فالج قبض شدید ، قولنج ، استسقاء اور کانور کو نافع ہے۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.