سیسہ ، رصاص اسود ، اسرب ، شیہو ، سیسن (1)

سیسہ  :

(عربی ) رصاص اسود ۔ (فارسی ) اسرب ۔ (سندھی) شیہو ۔(مرہٹی ) سیسن ۔ (انگریزی) LEAD ۔




مشہور دھات ہے ۔

رنگ: سفید کبودی مائل ۔

ذائقه: کسیلا ۔

 مزاج: سرد وتر درجہ ۴۔

 مقدار خوراك: كشته 75 ملی گرام ۔

افعال و استعمال : قابض ، مجفف اور مغلظ ہے ۔ مواد پختہ کرتا ہے۔ گل روغن کے ہمراہ گھس کر اورام حارہ پر طلا کیا جاتا ہے۔ چنانچہ گائے کے مکھن کو کسی پتھر کی سل پر رکھ کر سیسہ کا ٹکڑا اتنا گھسائیں کرمکھن کا رنگ سیاہ ہو جائے ۔ اس کو دن میں دو بارمسوں پر لگانا بواسیری مسوں کو خشک کر دیتا ہے ۔ کشتہ سرعت ، رقت ، اور سوزاک کو مفید ہے ۔

(قریب بسم)

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.