سیم ، غلاف الغول ، باقلائے ہندی ، دانول ، شنوی

سیم :

 لاطینی نباتاتی نام PSOPHOCARPUS TETRAGONOLBUS

 (عربی) غلاف الغول۔ (فارسی) باقلائے ہندی ۔ (گجراتی) دانول ۔ (سنسکرت) شنوی (انگریزی) گوآبین GOA BEAN ۔




ایک مشہور پھل کی پھلیاں ہیں ۔

رنگ: بیج سبز ، پھول سفید ۔

ذائقہ: قدرے تلخ ۔

مزاج: سرد ا۔ خشک۱ ۔

افعال و استعمال : سیم کی پھلیاں قابض اور نفاخ ہیں ۔ ان کا سالن پکا کر کھاتے ہیں ۔ پتوں کا پانی داد کے لیے اکسیر ہے۔ کڑوے تیل میں جلا کر گنج پر لگانا بال پیدا کرتا ہے۔ زخم بھردیتا ہے۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.