Homeسسنگ مرمر ، حجر السطریط سنگ مرمر ، حجر السطریط 0 Hamid Shah August 01, 2022 سنگ مرمر : (عربی) حجرالسطریط ۔ (انگریزی) ماربل MARBLE مشہور پتھر ہے جو سفید ، چکنا اور نرم ہوتا ہے ۔ رنگ: سفید ۔ ذائقه: پھیکا - مزاج: سرد وخشک ۔ افعال و استعمال: محلل اورام ، آتش سوختہ کو مفید منجن مسوڑھوں کو مضبوط کرتا ہے۔ اندرونی استعمال میں نہیں لاتے۔ Tags س Newer Older