نمک شیشہ ، ملح الزجاج ، ہنگری ، کھار ، کانچ لون

 نمک شیشہ :

 

 (اردو)۔(عربی) ملح الزجاج ۔ ( گجراتی) ہنگری ۔ کھار۔ (سنسکرت) کانچ لون۔ (انگریزی) ٹرانس پیرنٹ سالٹ TRANSPARENT SALT ۔

 

 یہ قدرے سخت ہوتا ہے اور نمک سیندھا کا وہ حصہ ہے جو شیشے کی طرح شفاف اور چوکور قلموں کی شکل میں ہوتا ہے ۔ اس کو ادویاتی استعمال کے لیے ترجیح دی جاتی ہے۔

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.