نواڑی کا پھول ، گل نواری ، بن نواڑی

نواڑی کا پھول :

 

 ( فارسی)  گل نواری ۔

  


ایک درخت کا چنبیلی جیسا پھول ہے جس میں خوشبو نہیں ہوتی ۔ ابتدائے گرما اور برسات میں پھول آتے ہیں ۔ جنگلی نواڑی کو بن نواڑی کہتے ہیں ۔

 

 رنگ: سفید ۔

 

ذائقه: پھیکا ۔

 

مزاج: سرد تر ۔

 

مقدار خوراک: دو تا 5 گرام ۔

 

افعال و استعمال: تینوں خلطوں کے فساد کو دور کرتا ہے ۔  دماغ کو قوت دیتا اور خلیان خون کو دفع کرتا ہے ۔  گرمی کے بخاروں کو نافع ہے ۔ گرمی کے سر درد کو تسکین دیتا ہے۔ اس کالیپ بالخاصہ ورم کو تحلیل کرتا ہے۔

 

(غیرسمی )

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.