مصری ، نبات ، قند

مصری   :

 (عربی ) نبات ۔  (فارسی ) قند ۔



 عمدہ کالپی کی ہے ۔

 

 رنگ: سفید ۔

 

ذائقه: شیریں ۔

 

مزاج: معتدل ۔

 

افعال و استعمال : ملین بطن ومجل بصر ہے ۔ گرم پانی کے ساتھ بطور شربت آواز کو صاف کرتی ہے۔ آنکھ میں ڈالنے سے جالے کو کاٹتی ہے ۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.