گوشت کلنگ ، کونج ، لحم کرکی ، کونجہ جو گوشت

گوشت کلنگ :

( فارسی ) کونج ۔ (عربی) لحم کرکی۔ (سندھی) کونجہ جو گوشت ۔



مشہور پرندہ ہے۔ لمبی گردن اور لمبی ٹانگیں ہوتی ہیں۔

 رنگ: خاکی ۔

مزاج : گرم وخشک ۔

افعال و استعمال :  گوشت مقوی بدن ،  سدہ  کھولتا ہے۔ قولنج کو مفید ، مغز شب کوری کے لیے اکسیر۔  چربی ورم طحال کو سودمند ، پتا چنبیلی کے تیل میں حل کر کے ایک جو کے برابر کھانا  نسیان کو مفید ہے۔  چربی ،  پیاز اور سرکے میں ملا کر لگانا بالوں کو سفید نہیں ہونے دیتا۔

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.