گوشت گھوڑا ، لحم الفرس ، گوشت اسپ

گوشت گھوڑا :

(عربي) لحم الفرس ۔  (فارسی ) گوشت اسپ (انگریزی) ہارسز  میٹ HORSE MEAT -  انگریزی میں نرکو 

ہارس HORSE اور مادہ کو میر MARE کہتے ہیں۔




 مزاج :  گرم و خشک بدرجہ  دوم ۔

 افعال و استعمال: فقہ اسلام میں بہ اختلاف ، حلال ہے ۔ اس کا کھانا بہادری و شجاعت ، پیدا کرتا ہے۔۔۔ اس کے کباب سرد مزاجوں کے لیے مقوی ومحرک باہ ہیں ۔ گرم مزاج والوں کو مضر ہے۔

 

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.