گوند بطم ، علک البطم ، علک الانباط ، سمغ بطم

گوند بطم :

 لاطینی نباتاتی نام  PISTACIA MUTICA FISCH

(عربی) علک البطم  ۔  علک الانباط ۔ (فارسی)  صمغ بطم ۔


 پستہ کے درخت بن یعنی بطم کا گوند۔

 رنگ: سیاہی مائل ۔

ذائقه: تلخ ۔

 مزاج: گرم و خشک ۲۔

 افعال و استعمال: ملطف و مدر بول ، مادہ کو پختہ ومعتدل القوام کرتا ہے۔ محلل اورام وریاح بلغمی کھانسی کو رفع کرتا ہے۔ خشک وتر خارش کے ازالہ کرنے میں مفید ہے ۔

مقدار خوراک: دو گرام سے چار گرام تک ۔

(غیرسمی)

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.