نارجیل
دریائی :
لاطینی
نباتاتی نام LODOICEA MALDIVICA PRES
(فارسی ۔ (عربی ) نارجیل بحری ۔ (انگریزی) سی
کوکونٹ SEA
COCONUT
۔
اس کا پودا
نارجیل ہندی کے ہم شکل ہوتا ہے اور دو دو پھل جڑواں لگتے ہیں۔ ہر پل کا وزن بیس
پچیس کلو ہوتا ہے ۔ اس کے پختہ ہونے میں دس سال کا عرصہ لگتا ہے ۔ قدیم ایام میں اس کو ہندوستان کے ساحل پر بحر
ہند کی لہریں پھینک دیتی تھیں اس لیے بعض مصنفین نے اس کو دریائی پھل لکھ دیا ہے ۔
رنگ : سفید ، پرا نا زرد ۔
ذائقه : پھیکا
وسخت ۔
مزاج : مرکب
القوی ۔
مقدار خوراک :
500 ملی گرام تا ایک گرام ۔
مقام پیدائش :
جزائر سلیبز ۔
افعال و
استعمال: زہر تریاق سموم ہے ۔ قے ، ابکائی میں گلاب میں گھس کر دینا مفید ہے۔
حرارت غریزی کو برانگیختہ کرتا ہے اس لیے اس کو جواہر مہرہ میں شامل کرتے ہیں ۔
زہر کا مارگ ہے۔ فاسد خلطوں کا دافع ہے۔ پیاس کو تسکین دیتا ہے ۔ وبائی ہوا کا
دافع ہے ۔ سانپ ، بچھو ، بھڑ کے مقام
گزیدہ پر طلا کرتے ہیں ۔ طبی کتب میں جس
قدر اس کے منافع لکھتے ہیں وہ مبالغے سے خالی نہیں ۔
(غیرسمی
)