گوشت ہرن :
(عربی
) لحم الغزال - ( فارسی ) گوشت آہو ۔ (انگریزی) ڈوآر ڈ یرز میٹ : DOEOR DEER’S MEAT
مشہور جنگلی چوپایہ ہے۔
رنگ: سرخ ۔
مزاج : گرم و
خشک درجه ۲ ۔
افعال و
استعمال: کثیر الغذا ہے ۔ خشکی لاتا ہے۔ مرطوب مزاج کے موافق ہے۔ فالج استرخا اور
سرد بیماریوں کو مفید ہے۔ اس کی کھال پر بیٹھنا باہ کوکم کرتا ہے۔
(غیرسمی
)