گوشت بٹیر ، لحم السمانی ، بٹیرو

گوشت بٹیر :

(عربی) لحم السمانی ۔ (سندھی) بٹیرو۔(انگریزی) کویلزمیٹ QUAILS MEAT -



 مشہور پرندہ ہے ۔

رنگ: گلابی ۔

ذائقه: پھیکا ۔

 مزاج :  گرم خشک بدرجہ دوم ۔

مصلح: خوشبودار مصالحے ۔

افعال و استعمال: خفقان ، دق ، استسقاء ، فالج اور وجع مفاصل میں مفید ہے ۔ اس کا پتلا شوربا چپاتی کے ساتھ کمزور اور لاغروں کے لیے بہترین غذا ہے۔ مقوی معدہ ہے۔ صفراء ،  بلغم ، سودا کے فساد کو رفع کرتا ہے ۔۔۔

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.