گوشت بکری ، لحم الماعز ، گوشت بز ، گوٹ میٹ

گوشت بکری :

(عربی) لحم الماعز ۔ (فارسی ) گوشت بز ۔ (انگریزی)  گوٹ میٹ GOATS MEAT)  ۔



مشهور عام ہے ۔ بھیڑ کے گوشت کی نسبت اس کی رنگت گہری سرخ ہوتی ہے ۔

رنگ : گہرا سرخ ۔

 ذائقہ :  پھیکا ۔

مزاج :  گرم تر ۔

مقدار خوراك : نصف پاؤ دن بھرمیں ۔

 مصلح: دارچینی ۔

افعال و استعمال: زود ہضم ، مولد خون صالح ، صالح الکیموس ۔  گرم مزاجوں کے موافق ۔  اس کا مغز طراوت دینے والا یعنی مرطب ہے۔ چھ ماہ کے بچے کا گوشت لاغروں اور مریضوں کے موافق لیکن پہاڑی بکری کا گوشت دیر ہضم ہوتا ہے۔  کلیجی کا پانی رتوندھی والوں کو مفید ہے۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.