گوشت اونٹ ، لحم الابل یا جمل ، گوشت شتر ، اوٹھو گوشت

گوشت اونٹ  :

  (عربی) لحم الابل یا جمل ۔( فارسی ) گوشت شتر (سندھی) اوٹھو گوشت۔  (انگریزی)  کیمل میٹ CAMEL'S MEAT ۔



مشہور عام جانور ہے۔

 رنگ: قدرے نیلا سرخی مائل ۔

ذائقه: نمکین وسخت ۔

مزاج:  گرم خشک ۔

افعال و استعمال: دیر ہضم ، ردی الغذا ، خلط فاسد پیدا کرتا ہے ۔ مقوی باہ ، خون صفراوی کا مولد ، تپ کو مفید ، سیاہ یرقان اور پیشاب کی جلن کوسود مند ،  جلندر کے لیے اکسیر ۔ چربی کا لیپ بواسیر کو مفید ہے۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.