نمک ، مالگہ ، نون ، لون ، میٹھا

نمک  :

 

(عربی) ملح  ۔ (پشتو) مالگہ ۔ (بنگلہ ) نون ۔ (سندھی) لون ۔ (مرہٹی) میٹھا (انگریزی) سالٹ SALT ۔

 



نمک ایک مشہور عام کثیرالاستعمال شے ہے ۔اس کے رنگ اور مقام پیدائش کے لحاظ سے اس کی کئی اقسام ہیں ۔ مثلاً سیندھا نمک ، نمک شیشہ ، نمک سانبھر ، نمک شور ، نمک سیاہ ، ان سب کا بیان الگ الگ درج ہے ۔

 

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.