نمام ، کالی تلسی ، نمام الملک ، پودینہ کوہی

نمام ۔  کالی تلسی :

(عربی) نمام الملک ۔ (فارسی) پودینہ کوہی ۔

 



تلسی کی مانند ایک گھاس ہے ۔

 

رنگ: سبز ۔

 

ذائقہ : تیز و خوشبودار ۔

 

مزاج : گرم خشک ۳ ۔

 

مقدار خوراك: تین گرام ۔

 

افعال و استعمال: ملطف ، مدر بول ،  محلل ریاح اور مقوی قلب ہے۔ پیشاب لاتا ہے۔ دل کو قوت دیتا ہے ۔ مردہ بچے کو باہر لاتا ہے ۔ قے اور متلی کوتسکین دیتا ہے۔ ورم جگر وطحال کو اور دورد سینہ کو نافع ہے ۔ بھڑ بچھو کے ڈنگ کے لیے مجرب ہے۔ سرکہ کے ساتھ مثانہ کی پتھری توڑتا ، ہچکی اور مروڑ کو مفید ہے

 

(غیرسمی )

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.