نمک سیاہ :
( فارسی )۔ (عربی) ملح اسود ۔ (اردو) سونچر نمک
۔ ( پنجابی ) سونچل نمک ۔ (ہندی) کالا نمک ۔ (بنگلہ) سچلی لون ۔ (سندھی) کاروا لون
۔ (سنسکرت) سوورچل ۔ (انگریزی) بلیک سالٹ BLACK SALT ۔
یہ مصنوعی نمک سجی اور سیندھا نمک سے بنایا جاتا
ہے اور ہاضم چورن وغیرہ میں بکثرت استعمال ہوتا ہے ۔ اس میں کلورائیڈ آف سوڈیم
سلفیٹ آف سوڈا کاسٹک سوڈا اور تھوڑا سا سلفیٹ آف سوڈیم بھی پایا جاتا ہے۔