ناری کا ساگ ، ناڑی شاگ

ناری کا ساگ :

 

(بنگلہ ) ناڑی شاگ ۔

  


 یہ بیل پانی میں پیدا ہوتی ہے۔ پتے لمبے لمبے اور ڈنڈی پولی اور گرہ دار ۔ تالاب اور ندیوں میں خودرو ہوتا ہے۔

 

بدل: بتھوا اور کانڈل کا ساگ ۔

 

رنگ: گہرا سبز ۔

 

مزاج: گرم خشک ۔

 

افعال و استعمال: ردی الکیموس ۔ قليل الغذا ہے۔ ورم ریاح کو تحلیل ، خلط فاسد سوداوی پیدا کرتا ہے۔ ریاح کو مفید ہے۔ معدہ کوضعیف کرتا ہے ۔ اس کا ساگ پکا کر کھاتے ہیں ۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.