گوشت سور :
انگریزی میں
ابلے ہوئے گوشت کو بیکن BACON ۔ مصالحہ دار بھنے ہوئے گوشت کو پرگ PORK اور بغیر مصالحہ والے کوہیم HAM کہتے ہیں ۔
افعال و
استعمال : چربیلا دیر ہضم نہایت ردی اور
مؤلد امراض خبیثہ ہے ۔ اہل اسلام کے لیے قطعی ممنوع ہے ۔ لیکن عیسائی اور سکھ اسے کھاتے ہیں اطبائے متقد
مین نے لکھا ہے کہ سور کا گوشت کھانے سے کئی قسم کے امراض مسلاََ فیل پاء ، وجع مفاصل اور فساد عقل وغیرہ ہوجاتے ہیں اور تحقیقات جدیدہ سے بھی ثابت
ہوچکا ہے ۔ کہ سور کا گوشت کھانے والوں میں خنازیر ، کدو دانہ ،
( کرم شکم ) کی نسبت زیادہ شکایت ہوتی ہے اور مرض بڑی کائی تو اس بھی ہو جا
تا ہے جس کی علامات زہرسکھیا جیسی ہوتی ہیں۔