گوشت قمری ، لحم القمری ، ٹوٹرو ، گبیر جو گوشت

گوشت قمری  :

 (عربی ) لحم القمری ۔ (ہندی) ٹوٹرو ۔ (سندھی) گبیرجوگوشت ۔



فاختہ کی مانند لیکن اس سے کسی قدر بڑا  پرندہ ہے ۔ ہندی میں ٹوٹرو کہتے ہیں ۔

رنگ: سفید گلابی ۔

ذاتقه: نمکین ۔

مزاج : گرم خشک ۲ ۔

افعال و استعمال : سرد مزاجوں کے موافق ، خون فاسد پیدا کرتا ہے۔ لقوہ اور ورموں کو مفید ہے ۔

(غیرسمی)

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.