گوشت
دنبه :
(عربی)
لحم الکیش ۔ (فارسی ) گوشت گوسفند ۔
مشہور عام جانور ہے ۔
رنگ : گلابی ۔
ذائقہ : خوش ذائقہ ۔
مزاج :ـ گرم و
خشک ۔
افعال و
استعمال : کثیر الغذا ، مسمن بدن ، صالح الکیموس ، مقوی اعضاء ، مقوی باہ ، مگر
ذرا دیر ہضم ہے۔ چربی محلل اورام ، ملطف
اور پٹھوں کو نرم کرنے والی ہے۔