کٹومری ، کتوپھلی ، پیرنی ، تین بری ، انجیر دشتی، پھگواڑہ ، گولاڑو

کٹومری  ۔ کتو پھلی  :

 لاطینی  نباتاتی نام  FICUS HISPIDA




(ہندی) پیرنی ۔ ( عربی) تین بری ۔ (فارسی) انجیر دشتی ۔ (پنجابی) پھگواڑہ ۔ (سندھی) گولاڑو۔ (انگریزی) وائلڈ فگ WILD FIG ۔

انجیر کے درخت کے مشابہ جنگی پھل ہے ۔

رنگ: اودا ۔

ذائقه: ترش و کسیلا ۔

مزاج :  گرم خشک درجه ۲ ۔

 مقدار خوراک: 2 گرام سے ۵ گرام ۔

افعال و استعمال: سیاہ اور سفید داغ کے واسطے اس کا لیپ مفید ہے ۔  درد کو نافع  ،  جڑ کا لیپ ہر  فعل میں پھل کے لیپ سے قوی ہے ۔

(غیرسمی ) مصفی خون ہے اور ملین مشیمہ کی حفاظت کرتا ہے ۔ دودھ  کو بڑھاتا ہے ۔ اس کا جوش خالص الدم ہے۔ اس کے تیل میں پیٹ کے کیڑوں کے مارنے میں اور مسوں پر لگانا مفید ہے۔

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.