کٹومری ۔ کتو پھلی
:
لاطینی
نباتاتی نام FICUS HISPIDA
(ہندی)
پیرنی ۔ ( عربی) تین بری ۔ (فارسی) انجیر دشتی ۔ (پنجابی) پھگواڑہ ۔ (سندھی)
گولاڑو۔ (انگریزی) وائلڈ فگ WILD FIG ۔
انجیر کے درخت
کے مشابہ جنگی پھل ہے ۔
رنگ: اودا ۔
ذائقه: ترش و
کسیلا ۔
مزاج : گرم خشک درجه ۲ ۔
مقدار خوراک: 2 گرام سے ۵ گرام ۔
افعال و
استعمال: سیاہ اور سفید داغ کے واسطے اس کا لیپ مفید ہے ۔ درد کو نافع
، جڑ کا لیپ ہر فعل میں پھل کے لیپ سے قوی ہے ۔
(غیرسمی
) مصفی خون ہے اور ملین مشیمہ کی حفاظت کرتا ہے ۔ دودھ کو بڑھاتا ہے ۔ اس کا جوش خالص الدم ہے۔ اس کے
تیل میں پیٹ کے کیڑوں کے مارنے میں اور مسوں پر لگانا مفید ہے۔