مکھی ، ذباب ، مگس ، مکھ ، مچ ، ماکھشی ، فلائی

مکھی :

 

(عربی ) ذباب ۔ (فارسی ) مگس ۔ (سندھی) مکھ ۔  (پشتو) مچ ۔ (سنسکرت) ماکھشی ۔ (انگریزی) فلائی FLY ۔



ایک غلیظ اڑنے والا کیڑا مشہور ہے ۔

 رنگ: سیاه ۔

 

ذائقه: بدمزه ۔

 

مزاج: گرم خشک ۔

 

افعال و استعمال :  اس کی بیٹ کو جو کسی رسی پر لگی ہو۔ پانی میں حل کر کے کان میں درد  کے لیے ڈالنا نافع ہے ۔ گیارہ روز بغیر اطلاع کے قند سیاہ (گڑ ) میں لپیٹ کر یرقان والے کو مفید ہے ۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.