کاغذ ، قرطاس ، نپو

کاغذ  :

(عربی) قرطاس ۔ ( فارسی ) کاغذ ۔ ( سندھی) نپو۔ (انگریزی) پیپر PAPER ۔




مشہور ہے ۔ 

رنگ: مختلف رنگ مٹیالہ ، سفید وغیرہ ۔

ذائقه: پھیکا ۔

مزاج: سرد ۱ ۔ خشک۲۔

مقدارخوراك: ایک گرام سے تین گرام تک ۔

افعال واستعمال: کاغذ سوختہ قابض ، حابس الدم اور مجفف قروح ہے۔ پھیپھڑے کے زخم اور قروح معدہ میں بطور سفوف کھلاتے ہیں ۔ مسوڑھوں کا خون بند کرنے کے لیے ملتے ہیں  ۔ خونی دستوں کو بند کرتا ہے۔ اس کو جلا کر باریک پیس کر برکنے سے زخم بھرجاتا ہے ۔ اس کی راکھ کا نکسیر میں نفوخ کرتے ہیں۔ 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.