مٹی
داغستانی :
(عربی)
طین داغستانی ۔ ( فارسی ) گل داغستانی ۔
خوشبو دارمٹی
کی ڈلیاں داغستان اور آذر بائجان کی طرف سے آتی ہیں۔
رنگ: غباری یا کاہی ۔
ذائقه: پھیکا
۔
مزاج: سرد و خشک درجہ اول۔۔
افعال و استعمال : سب افعال میں گل مختوم سے قوی
ہے۔ اسکی خوشبو پانی میں ڈالنے سے تیز ہوتی ہے اور فرحت بخشتی ہے۔ خشک مٹی کا ذرور خون بہنے کو بند کرتا ہے اور داخلاََ حابس الدم ، نافع سل اور مقوی ارواح ہے ۔
(غیرسمی)