شکر
تیغال :
HEMIPTERE
(عربی)
۔ ( فارسی ) قند تیغال ۔ (سندھی) قنا سرد ۔
ایک کیڑے کا گھر ہے جس کو وہ اپنے لعاب سے ریشم
کے کیڑے کی مانند بناتا ہے ۔
رنگ: سفید ۔
ذائقه: شیریں
۔
مزاج: معتدل ۔
مقدارخوراک: 1
گرام سے 3 گرام ۔
افعال
واستعمال: مغری اور ملین صدر ہے۔ سینے کو نرم کرتا ہے ۔ خشونت قصبہ ریہ ومری ، خشک
کھانسی ، گلے اور معدہ کی خشکی کو زائل کرتا ہے ۔
(غیرسمی)
