شترمرغ :
(فارسی
) قو ۔ ( عربی) نعام ۔ ( سندھی ) اٹ پکھی ۔ (انگریزی) آسٹرچ OSTRICH ۔
مشہور بڑا
پرندہ ہے۔ نیچے سے سر تک 8 فٹ بلند ۔ ڈیڑھ کلو کا انڈہ دیتا ہے۔ گردن اونٹ کی طرح
لمبی ۔
رنگ: ہلکا
سیاه ۔
ذائقه: نمکین
۔
مزاج: گرم خشک
بدرجہ سوم ۔
افعال و استعمال:
بچوں کے ہاتھ پاؤں پر اس کی چربی کی مالش کرتے ہیں تاکہ وہ جلد چلنے پھرنے لگیں ۔
سانپ اس کی چربی سے بھا گتا ہے۔ بچھو کے زہر کو دفع کرتی ہے۔
