سونف کی جڑ ، اصل الرازیانج ، بیخ بادیاں

سونف کی جڑ :

 (عربی) اصل الرازیانج ۔ (فارسی ) بیخ بادیاں ۔ (انگریزی) -FENNEL ROOT .




 کاسنی کی جڑ اس سے زیادہ سفید اور پتلی ہوتی ہے۔

 رنگ: سفید زردی مائل ۔

ذائقه: شیریں تر

مزاج: گرم درجه دوم خشک درجہ دوم ۔

مقدار خوراك: 5 گرام سے 7 گرام ۔

افعال و استعمال: محلل اورام  وریاح ہے ۔ ہاضم ، سدہ کھولتی ہے ۔ قولنج ،  درد پہلو، درد پشت اور درد کمر  کو نافع ہے ۔ معدے سے فضول رطوبت کو چھانٹتی ہے۔ اس کو بلغمی امراض میں بطور منضج بکثرت استعمال کیا جاتا ہے۔

 

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.