مونج :
(بنگلہ)
منج ۔ (سندھی) منج ۔ (مرہٹی ) مول ۔ (انگریزی) روپ گراس ROPE GRASS.
سرکنڈے کا اوپر کا پوست ہے جو کی قسم سے ہے ۔ اس
سے بان رسیاں وغیرہ بٹے جاتے ہیں ۔
رنگ: سفید ۔
زرد ۔
ذائقہ : پھیکا
۔ ریشہ دار ۔
مزاج: سرد
وخشک ۔
افعال و استعمال: اس کے جوشاندہ کا غرارہ کرنا ،
جوش منہ ، مسوڑوں وکوے کے ورم درد کو مفید ہے ۔ اس کا پینا بھوک کھولتا ہے ۔ اسکی
دھونی بواسیر کو نافع ہے ۔ حقہ میں مثل تمباکو کے (پینا) ہچکی دور کرتا ہے ۔