مکڑی کا
جالا :
(عربی)
نسج عنکبوت ۔ ( فارسی) ابرکا کیا ۔ (سندھی) مکڑی جو جارو ۔ (انگریزی) سپائڈر ویب SPIDER WEB۔
مکڑی مشہور
ہے۔
رنگ: سفید ۔
مزاج : گرم
خشک ۔
افعال و
استعمال: ضماداً كل اعضاء کا جریان خصوصاََ نکسیر بند کرتا ہے ۔ اس کا گلے میں تعویذ
بنا کر ڈالنا بخار کے لیے مفید خیال کیا جاتا ہے۔