گل ٹیسو ، کیسو پھل

گل ٹیسو :

 لاطینی/ نباتاتی نام  BUTEA FRONDOSA ROXB

 (سندھی) کیسو پھل ۔



ڈھاک کے پھول ہیں جس کے تخم پلاس پاپڑا اور گوند چینی گوند کے عنوان سے الگ درج کئے گئے ہیں ۔

رنگ: زرد و نارنجی ۔

ذائقه: تلخ ۔

مزاج: سرد خشک مائل به حرارت ۔

مقدارخوراك: سات گرام ۔

افعال و استعمال: قابض شکم ، مدر بول و حیض ، رادع اور محلل اورام ہونے کی وجہ سے ورم مثانہ ، ورم رحم ، ورم خصیه ، درد رحم ، عسر البول یعنی پیشاب تکلیف سے آنے ۔ احتباس بول اور احتباس حیض میں گل ٹیسوکو پانی میں جوش دے کر نطول کرتے ہیں ۔  ثفل کی پلٹس اوپر باندھتے ہیں نیز گل ٹیسو رنگ سازی میں کام آتے ہیں ۔

 کیمیائی تجزیہ: گل ٹیسو میں درج ذیل اجزا موجود ہیں ۔ پھولوں میں سات گلوکوسائیڈ ،بیوٹرن ، آئسو بیوٹرن ،  کوریو لیپسن  ، آئسو کوریولس ، سلفورین ،  پھولوں کی پنکھڑیوں میں بانجھ پن کے اثرات پائے جاتے 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.