لال ساگ ، عصی الراعی ، ہزار بندک

لال ساگ :

(عربی) عصی الراعی ۔ (فارسی ) ہزار بندک ۔ (انگریزی) اے گنیٹی کس A.GANGETICUS ۔



مشہور ساگ جو کئی قسم کا ہے۔

رنگ: اودا سرخ ۔

 ذائقہ : قدرے شیریں ۔

مزاج:  سرد ۳ ۔ خشک ۱۔

 مقدار خوراك: 120 گرام تک ۔

افعال و استعمال: حابس و قابض ہے۔ پتوں کا پانی کان کے درد کو دور کرتا ہے۔ لیپ سوزش معدہ کو مٹاتا ہے۔ پرانے اسہال اور حیض کو بند کرتا ہے مسکن حرارت ہے۔ قولنج کو مفید ہے۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.