نیلم ، یاقوت کبود ، سیفائر

نیلم :

 

 انگریزی نام  SAPPHIRE

 

 (فارسی ) یاقوت کبود ۔ (انگریزی) سیفائر SAPPHIRE ۔

 

مشہور قیمتی پتھر ہے ۔اس کے نگینے انگشتریوں وغیرہ میں جڑائے جاتے ہیں۔

 

 رنگ: نیلا چمک دار ۔

 

ذائقه: پھیکا ۔

 

مزاج : گرم  1 خشک2 ۔

 

 مقدار خوراك :  375 ملی گرام ۔

 

افعال و استعمال: ملین طبع ،  دافع زہر ،  فسادخون وغیرہ مقوی بصارت اور مقوی اعضاء ہے (خشکی پیدا کرتا ہے )۔

 

 کیمیائی ترکیب: اس پتھر میں عام طور پر ایلومینیم ، کرومیم ، کوبالٹ اور ٹائٹینیم پائے جاتے ہیں۔

 

 (غیرسمی )

 

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.