لیموں کے بیج ، بزر لیموں ، تخم لیموں ، لیمن سیڈز

لیموں کے بیچ  :

 

 (عربی) بزرلیموں ۔ ( فارسی ) تخم لیموں۔ (انگریزی) لیمن سیڈز ۔



 مشہور ہے ۔

 

 رنگ: سفید ۔

 

ذائقه: تلخ ۔

 

مزاج: گرم۲۔ خشک ۱۔

 

 مقدار خوراک: ایک گرام ۔

 

افعال و استعمال: مفرح اور قابض ہیں اور دستوں کو بند کرتے ہیں اور قے روکتے ہیں ۔  خاص کر بریاں کئے ہوئے اور ہمراہ کالی مرچ اور نمک پسے ہوئے کے پینا ہیضہ اورتخمہ کو نافع ہے۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.