گوشت بگلہ ، گوشت بوتیمار ، بگلو بکھی

گوشت بگلہ  :

( فارسی ) گوشت بو تیمار۔ (سندھی) بگلو بکھی ۔ (انگریزی) ہیرنز میٹ HERON'S MEAT ۔



مشہور پرندہ ہے ۔ قد میں دیسی کوے کے برابر۔

 رنگ: اوپر سے خاکی ۔

مزاج :  گرم خشک ۔

افعال و استعمال :  خون صالح پیدا کرتا ہے۔ بدن موٹا کرتا ہے۔ قوت ماسکہ اور حواس کوقوی کرتا ہے۔  قوت حافظہ بڑھاتا ہے ۔  چربی کی مالش بواسیر کو مفید ہے۔ محرک باہ ہے ۔ جھولے کے مریضوں کو موافق ہے۔

(غیرسمی )

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.