شمشاد ، بفش

شمشاد   :

(عربی) بفش ۔ سرو کی قسم کا اونچا 



درخت ہے۔ پتے انار کے سے ۔

رنگ: پتے سبز ، پھول سفید ، بیج سیاه ۔

ذائقه: تلخ ۔

مزاج: گرم خشک ۔

مقدار خوارك: 3 گرام سے 5 گرام تک ۔

افعال و استعمال: پتوں کا لیپ مہندی کے ہمراہ سر کے بالوں کوقوت دیتا ہے۔ درد سر دفع کرتا ہے ۔ بیج قابض ہیں ۔ معدہ اور آنتوں کی رطوبت خشک کرتے ہیں ۔ عرق پھولوں کا مقوی دل ودماغ ہے۔ صفرا کے جوش کو تسکین دیتا ہے۔ اس کے پتے اونٹ کے لیے زہر قاتل ہیں ۔

(غیرسمی)

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.