شلجم کے بیج ، بزراللفت ، تخم شلجم

شلجم کے بیج :

 لاطینی/ نباتاتی نام  BRASSICA RAPA SEEDS

 (عربي) بزراللفت ۔ (فارسی) تخم شلجم۔




مشہور عام ہے۔

رنگ: سیاه سرخ ۔

ذائقه: تلخ ۔

مزاج: گرم تر درجہ اول ۔

مقدار خوراک: ایک گرام سے دو گرام تک ۔

افعال و استعمال : مقوی باہ ، ہاضم اور مدر بول ہے ۔ جالی ہونے کی وجہ سے چہرے کا رنگ نکھارنے کے لیے ابٹنوں میں شامل کرتے ہیں۔ تمام افعال میں شلجم سے قوی تر ہیں اور مقوی باہ معجونات میں ڈالے جاتے ۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.