مچھلی بادام ، مارماہی ، گوجہ مچھلی

مچھلی بادام :

 (فارسی ) مار ماہی ۔  (سندھی) گوجہ مچھلی ۔


مشہور دریائی جانور ۔ کئی قسم کی سانپ کی مانند گول ہوتی ہے۔ کانٹے کم ، مونچھیں اور چھلکے نہیں ہوتے اور ایک بالشت سے لے کر ایک ہاتھ تک لمبی ۔  پانی کے اوپر نہیں تیرتی ۔

رنگ: سیاہی مائل ۔

ذائقه: پھیکا ۔

مزاج  : گرم خشک ۔

 افعال و استعمال: مبہی ، مقوی باہ ، محلل اورام وریارح ، درد پشت کو مفید ہے۔ بوڑھوں کے موافق ہے۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.