گوشت نیل
گائے :
(عربی)
لحم الوحش ۔ (فارسی ) گاؤ وحشی ۔ (سندھی) روجھ جو گوشت (انگریزی) بلیو کاؤز میٹ BLUE COW'S MEAT ۔
مشہور جانور
ہے۔
رنگ : گلابی ۔
ذائقه: پھیکا
۔
مزاج : گرم خشک ۔
افعال و
استعمال: زود ہضم مگر سودا پیدا کرتا ہے۔مدر بول ہے ۔ سرد مزاجوں کے لیے مقوی باہ
ہے ۔ سینگ کو جلا کر ہمراہ کتیرا کے سفوف
بنا کراستعمال کرنا سیلان خون کو بند کرتا ہے۔