گوشت ٹڈی ، گوشت ملخ ، ماکڑ جو گوشت

گوشت ٹڈی :

(فارسی) گوشت ملخ ۔ ( سندھی) ماکڑ جو گوشت (انگریزی) لوکسٹس میٹ LOCHISTS MEAT ۔



مشہور عام کیڑ مثل پرندے کے ہے۔

رنگ: سرخ ۔

ذائقہ :  نمکین ۔

مزاج: گرم و خشک ۲ ۔

 افعال و استعمال: مقوی باہ ہے۔ غلیظ اخلاط کا جالی اور مصفی ،  پھیپھڑوں کے بیرونی پردوں کے امراض اور جذام کو مفید ہے۔  ثالیل یعنی مسوں کو جو جلد پر نمودار ہوجاتے ہیں اکھاڑ پھینکتا ہے۔  روغن کنجد میں پکا کر کھانا وجع مفاصل کو نافع  ، دھونی بواسیر اور تنگی سے پیشاب کرنے کو فائدہ مند ہے۔

(غیرتی )

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.