گوشت تیتر ، لحم الدراج ، گوشت تیتہو ، تیتر جو گوشت

گوشت تیتر :

(عربی)  لحم الدراج ۔ (فارسی ) گوشت تیہو ۔ (سندھی) تیتر جو گوشت ۔ (انگریزی) پارٹرج میٹ PARTRIDG۔



ایک پرندہ ہے۔اس کا گوشت چکور اور فاختہ کے گوشت سے بہتر ہوتا ہے۔

 رنگ: سفیدی مائل ۔

ذائقه: نمکین ۔

مزاج : گرم خشک ۲۔

 افعال و استعمال : کثیر الغذاء زود ہضم ، دماغ کے جوہر کو زیادہ کرتا ہے۔ حواس فہم و فراست اور حافظہ کو زیادہ کرتا ہے ۔ سرد وتر معدہ کو قوی ہے۔ مقوی باہ ، صالح الکیموس ہے۔ فالج ولقوہ کے مریضوں اور لاغروں کے موافق ہے۔

 

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.